ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ٹھاکر نے حلف نامہ دائر کرکے کہا ہے کہ اگر عدالت عظمی کو لگتا
ہے کہ انہوں
نے عدالت کے احکامات میں رکاوٹ پہنچانے کی کوشش کی ہے تو وہ غیر مشروط اور
صاف طور پر معافی مانگتے ہیں۔سپریم کورٹ کے احکامات کو غیر مؤثر کرنے کا ان کا کبھی مقصد نہیں رہا۔